Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Bhair Bakriyoun ki Parwarish Discount علامہ اقبالؒ کی منور یادیں

SKU: 52539644435

4.8
USD650.00 USD676.00

Pay in 4 interest-free payments of $162.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 5 - Aug 10

Description

علامہ اقبالؒ کی منور یادیں

"اردو کے ضرب المثل اشعار ، تحقیق کی روشنی میں " ( ترمیم و اضافہ شدہ ایڈیشن کے ساتھ )

Author: Sadruddin Hashwani

کتاب کو براہِ راست عربی سے اردو میں ترجمہ کیا گیا ہے۔کتاب میں حضرت عثمان ؓ کی زندگی، ان کے قبولِ اسلام، ان کے دورِ حکومت کو موضوع بنایا گیا ہے۔ان کا دورِ حکومت تاریخ ِ اسلام کا روشن باب ہے۔ خلیفہ سوم سیدنا عثمان غنی کا تعلق قریش کے معزز قبیلے سے تھا۔ سلسلہ نسب عبد المناف پر رسول اللہ ﷺ سے جا ملتا ہے۔ سیدنا عثمان ذوالنورین کی نانی نبی ﷺ کی پھوپھی تھیں۔ آپ کا نام عثمان اور لقب ”ذوالنورین“ ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے یکے بعد دیگرے اپنی دو صاحبزادیوں کا نکاح آپ سے کیا تھا۔ اسلام قبول کرنے والوں میں آپ ”السابقون الاوّلون“ کی فہرست میں شامل تھے، آپ نے خلیفہ اوّل سیدنا ابوبکر صدیق ؓکی دعوت پر اسلام قبول کیا تھا۔ حضرت عثمان ؓ نہ صرف کاتب وحی اور عشرہ مبشرہ میں سے تھے،بلکہ اپنے عہد خلافت میں قرآن پاک کی تالیف کے حوالے سے انہیں جامع القرآن بھی کہا جاتا ہے۔کتاب کے مصنف محمد رضا الادیب کی پیدائش مصر میں ہوئی۔وہ عربی زبان کے عالم تھے اور قاہرہ یونیورسٹی میں خدمات انجام دیتے رہے۔اسلامی تاریخ، فلسفہ اور تعلیم پر وہ کئی کتابوں کے معروف مصنف تھے۔

Bhair Bakriyoun ki Parwarish Discount علامہ اقبالؒ کی منور یادیں( )

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products